پاکستانی طالبعلموں نے دنیا میں ملک کا نام روشن کردیا
- November 8, 2019, 2:20 pm
- National News
- 171 Views
پاکستانی طالبعلموں Ù†Û’ دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کردیا۔ معاز علی ندیم اور اقصی خان کیمبرج Ú©Û’ جی سی اے Ú©Û’ Ø§Ù…ØªØØ§Ù† میں چین میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù†Ù…Ø¨Ø± ØØ§ØµÙ„ کرنے والے طلباء بن گئے۔
یونیورسٹی آ٠کیمبرج میں جی سی اے میں اے گریڈز بیرون ممالک کسی بھی اعلیٰ یونیورسٹی میں داخلے کیلئے اÛÙ… شمار Ûوتا ÛÛ’Û”
اقصی خان اور معاذ ندیم پاکستانی ایمبیسی کالج بیجنگ میں زیر تعلیم Ûیں اور معاذ Ù†Û’ آئی Ù¹ÛŒ اور اقصی Ù†Û’ انگریزی میں چین میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù†Ø§Ù… ØØ§ØµÙ„ کرنے کا اعزاز ØØ§ØµÙ„ کیا ÛÛ’Û”
طالبعلم معاذ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÙˆÛ Ø¢Ø±Ù¹ÛŒÙØ´Ù„ انٹیلی جنس Ú©Û’ شعبے میں Ú©Ú†Ú¾ کرنے Ú©Û’ Ø®ÙˆØ§ÛØ§Úº Ûیں ØªØ§Ú©Û Ø§Ø³ سے عام لوگ بھی روز Ù…Ø±Û Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Ø§Øª میں معاونت ØØ§ØµÙ„ کرسکیں۔
دوسری طالبعلم اقصی خان Ù†Û’ بات چیت میں انگریزی ادب میں دلچسپی کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا Ø§ÙˆØ±Ú©ÛØ§ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø³ØªÙ‚Ø¨Ù„ میں ÙˆÛ ØµØØ§ÙÛŒ بننا چاÛیں Ú¯ÛŒ ØªØ§Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ Ú©Û’ بارے میں مزید معلومات ØØ§ØµÙ„ کرسکیں۔











