کوئٹہ، تیز رفتار گاڑی دیوار کے ساتھ ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے

  • October 27, 2025, 1:42 pm
  • National News
  • 190 Views

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی سے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ذیشان اور بصیر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔