ایس ایچ او شہید، 2اہلکار زخمی، ایس پی کچھی
- October 28, 2025, 10:10 am
- National News
- 156 Views
بھاگ میں مسلح افراد کا پولیس تھانہ پر حملہ اطلاعات کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل بھاگناڑی میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کردیا، ایس پی کچھی کے مطابق حملے میں ضلع صحبت پور سے تعلق رکھنے والے ایس ایچ او بھاگ ناڑی انسپکٹر لطف علی کھوسہ مسلح افراد فائرنگ کی سے شہید ہوگئےمیں مسلح افراد نے بھاگ تھانے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ایس پی کچھی نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او بھاگ لطف اللہ شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔











