افغان شہریوں کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
- October 29, 2025, 1:50 pm
- National News
- 203 Views
گرفتار ملزمان میں صلاح الدین، محمد دین، محمود خان اور محمد ہارون شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کا تعلق قلعہ عبداللہ سے ہے ملزمان کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی گرفتار ملزمان افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر ایران بھجوانے میں سہولتکاری کرتے تھےمذکورہ ہوٹل ایک ہی خاندان کے افراد چلا رہے تھے ملزمان غیر قانونی طور پر افغان شہریوں کو فی کس 500 روپے کے عوض پناہ دیتے تھے۔ملزمان گینگ کے سرغنہ کی ملی بھگت سے افغان شہریوں کو غیر قانونی ایران بھجوانے میں ملوث ہیںملزمان کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کی بھی کوشش کی گئیایف آئی اے ٹیم نے موقع پر موجود 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ منتقل کر دیاانسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ عبدالہادی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں











