گیس بند رہے گی

  • December 12, 2017, 11:19 am
  • Breaking News
  • 883 Views

گیس بند رہے گی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں13دسمبربروزبدھ کو دوپہر دوبجے سےشام5بجے تک اے ون سٹی،ہزارہ ٹائون،بروری روڈ،بی ایم سی،پراناحاجی کیمپ،گلشن حسن،اقبال آباد،مدرسہ روڈ،علی ٹائون، کرانی روڈ،سبزل و گردونواح کے علاقوں میں گیس کی سپلائی بند رہے گی صارفین سے اپیل ہے کہ وہ متبادل ایندھن کاانتظام کرلیں -