مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق

  • May 26, 2015, 4:10 pm
  • National News
  • 23 Views

دکی( آئی این پی)بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت احمد خان سکنہ افغانستان سے ہوئی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔