بھاری مقدار میں منشیات برآمد

  • May 26, 2015, 5:07 pm
  • National News
  • 63 Views

کوئٹہ( آئی این پی)نوکنڈی فرنٹیئر کور بلوچستان نے پاک ایران سرحدی حدود سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکر لی ذرائع کے مطابق تفتان رائفلز 105 ونگ نوکنڈی نے دوران گشت مشکوک گاڑی کی تلاشی لی تو اس سے بڑی تعداد میں مارفین برآمد کرلی گئی برآمد ہونیوالی مارفین کی قیمت عالمی منڈی میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے ۔