حساس اداروں کی کاروائی

  • August 2, 2015, 8:33 pm
  • Breaking News
  • 133 Views

سبی (ویب ڈیسک )ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی اوستہ محمد کے علاقہ گوٹھ فضل محمد میں کامیاب سرچ آپریشن کے دوران تین عدد خودکار خطرناک اسلحے بمعہ 11329گولیان چار عدد ایل ایم جی ایک عدد آر پی جی بمعہ نو رلاکٹ دو عدد ایم ایم جی بمعہ سات عدد میگزین برآمد کرلی مزید کاروائی مقامی انتظامیہ نے شروع کردی