غیر ملکی کرنسی کی قدر میں کمی

  • October 1, 2016, 2:11 pm
  • Business News
  • 151 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کمی کارجحان دیکھنے میں آیاجمعہ کے روز شہر کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید20؛105قیمت فروخت45؛105روپے رہی اسی طرح سعودی ریال قیمت خرید60؛27 قیمت فروخت70؛27روپے رہی جبکہ برطانوی پائونڈ قیمت خرید65؛135اور قیمت فروخت45؛136روپےرہی۔