قمبرانی روڈ پر پولیس انسپکٹر کو شہید کر دیا گیا

  • October 18, 2017, 3:41 pm
  • National News
  • 111 Views

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی آئی ڈی انسپکٹر پولیس شہید ہو گئے اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل نے اندھا دھند فائرنگ کر کے پولیس انسپکٹر عبدالسلام کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔