جیونی میں کا رروائی اعلیٰ کوالٹی کے شراب برآمد

  • February 20, 2018, 5:41 pm
  • National News
  • 204 Views

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان کوسٹ گار ڈ کی جیونی میں کا رروائی اعلیٰ کوالٹی کے شراب برآمد کر لئے اطلاعات کے مطابق کوسٹ گارڈ نے جیونی کے قریب کا رروائی کر تے ہوئے 193 شراب کی بوتلیں اور168 بیئر ، کنیز لکڑیوں کے نیچے چھپائے گئے تھے تا ہم کارروائی کے دوران سمگلر کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔